• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران بھر میں عالمی یومِ القدس پر لاکھوں افراد کی ریلیاں

تہران سمیت بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام نے فلسطینی پرچم اٹھا کر اسرائیل اور امریکہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

جمعہ 13-03-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, یوم القدس
0
ایران بھر میں عالمی یومِ القدس پر لاکھوں افراد کی ریلیاں
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران بھر میں عالمی یومِ القدس کے موقع پر لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو منائے جانے والے اس دن کے موقع پر تہران سمیت بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام نے فلسطینی پرچم اٹھا کر اسرائیل اور امریکہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

اس سال یومِ القدس ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری فوجی حملوں میں ایک ہزار سے زائد افراد شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

ریلیوں میں شرکاء نے انقلاب اسلامی کے بانی امام خمینی کے نظریات سے وفاداری کا اظہار کیا اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ ایرانی حکام نے بھی ریلیوں میں شرکت کی اور کہا کہ عوام کے عزم کے سامنے بیرونی دباؤ کامیاب نہیں ہو سکتا۔

Tags: #FreePalestineAlQudsDayAntiIsraelProtestsgazaIranIranProtestsMuslimUnityPalestineSolidarityTehranYoumAlQuds
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.