• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اہل غزہ اس سال حج کی سعادت سے محروم

اہل غزہ کے شہریوں کو اس سال حج کے لیے مختص کوٹے سے محروم کر دیا گیا ہے، جبکہ باقی کوٹا القدس اور شمالی اضلاع کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

بدھ 04-03-2026
in پی ایل او, خاص خبریں, غزہ
0
اہل غزہ اس سال حج کی سعادت سے محروم
0
SHARES
15
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے منگل کے روز مطلع کیا ہے کہ قابض اسرائیل کے جارحانہ اقدامات اور غزہ کی گزرگاہوں کی مسلسل بندش اس سال اہل غزہ کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانگی اور واپسی سے روکنے کا باعث بن رہی ہے۔

وزارت نے وضاحت کی کہ حکومت نے متعلقہ علاقائی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ مل کر غزہ کے حجاج کے سفر اور واپسی کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم رفح بری گزرگاہ کے ذریعے شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد مسلسل پابندیوں کے باعث اب تک ایسی کوئی حقیقی ضمانت حاصل نہیں ہو سکی۔

وقت کی تنگی اور ویزوں کے اجراء کی آخری تاریخ 20 مارچ سنہ 2026ء مقرر ہونے کے باعث ایک استثنائی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ طے پایا ہے کہ غزہ سے باہر مقیم اہل غزہ کے لیے رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد غزہ کا جو کوٹہ باقی بچ گیا ہے اسے قرعہ اندازی کے ذریعے القدس، مسجد اقصیٰ اور شمالی محافظات کے باشندوں میں تقسیم کر دیا جائے گا تاکہ ریاست فلسطین کا حج کوٹہ ضائع نہ ہو۔

Tags: BreakingNewsgazaHajjQuotaHumanitarianIssuesjerusalemMiddleEastConflictNorthernDistrictsPalestinianRightsPilgrimageReligiousRestriction
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.