• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن: علاقائی کشیدگی سے غزہ کی تباہی سے توجہ نہیں ہٹنی چاہیے

اردن نے زور دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود غزہ کی تباہی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی توجہ برقرار رکھنی چاہیے۔

بدھ 04-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اردن: علاقائی کشیدگی سے غزہ کی تباہی سے توجہ نہیں ہٹنی چاہیے
0
SHARES
4
VIEWS

اردن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری حالیہ جنگ اور اس کے اثرات پر توجہ مرکوز کرنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ غزہ میں جاری انسانی تباہی کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ایمن الصفدی نے غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے پر عمل درآمد میں پیش رفت کی اہمیت پر بھی شد و مد کے ساتھ زور دیا۔

انہوں نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوعہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کی سنگینی کا نوٹس لے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل مغربی کنارے کے الحاق اور دو ریاستی حل کے امکانات کو ختم کرنے کے اپنے منصوبے پر مسلسل عمل پیرا ہے، جبکہ یہی حل منصفانہ اور جامع امن کے حصول کا واحد راستہ ہے۔

وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جانب سے عبادت کی آزادی پر قدغنیں لگانے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران نمازیوں کو مسجد اقصیٰ تک پہنچنے سے روکنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے اسے بین الاقوامی قوانین اور بطور قابض قوت اسرائیل کی ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

Tags: BreakingNewsgazaHumanitarianCrisisInternationalAttentionIsraeliActionsJordanMiddleEastConflictPalestinianRightsRegionalTensionswestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.