• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 19 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی نابینا ماں رمضان میں مشکلات سے نبرد آزما

قابض اسرائیلی بمباری میں شوہر کی شہادت کے بعد ہالہ عوض تنہا اپنے سات بچوں کی ذمہ داری اٹھانے پر مجبور ہیں۔

جمعرات 19-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ کی نابینا ماں رمضان میں مشکلات سے نبرد آزما
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی بمباری میں اپنے شوہر کی شہادت کے بعد 48 سالہ نابینا فلسطینی خاتون ہالہ عوض آج کل ایک کٹھن زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مغرب میں واقع ایک عارضی خیمے میں اپنے 7 بچوں کے ساتھ مقیم ہیں۔

ہالہ عوض ان انتہائی کٹھن حالات میں تن تنہا اپنے خاندان کی کفالت کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہیں۔ سنہ 2026 میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ان کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ نہ ہونے کے باعث وہ اپنے بچوں کی بنیادی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے سخت تگ و دو کر رہی ہیں۔ قابض اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جنگ اور سفاکیت نے ان کے ہنستے بستے گھر کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے جس کے بعد اب وہ اس کسمپرسی کی حالت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں۔

Tags: Blind MotherCivilian SufferingDisplaced FamiliesgazaGaza TentsGaza WarHumanitarian Crisis in GazaKhan YounisPalestinian WomanWar Victims
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.