• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیل کی جاری جارحیت سے غزہ کے شہداء کی تعداد 72,037 ہو گئی

بھاری بمباری، توپ خانے کی گولہ باری اور گھروں کی تباہی انسانی بحران کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔

بدھ 11-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
قابض اسرائیل کی جاری جارحیت سے غزہ کے شہداء کی تعداد 72,037 ہو گئی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے منگل تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 شہداء اور 5 زخمیوں کو ہسپتالوں میں لایا گیا ہے۔

وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 11 اکتوبر 2025ء کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 586 ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی کل تعداد 1,558 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران ملبے سے 717 شہداء کی میتیں نکالی گئی ہیں۔

بیان کے مطابق سنہ سات اکتوبر 2023ء سے جاری قابض اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 72,037 ہو گئی ہے جبکہ 171,666 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے اشارہ کیا کہ اب بھی بڑی تعداد میں متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر موجود ہیں جہاں ایمبولینس اور سول ڈیفنس کا عملہ تاحال ان تک پہنچنے سے قاصر ہے۔

Tags: #GenocideCivilianCasualtiesgazaGazaUnderAttackGazaWarHumanRightsViolationsIsraeliAggressionMiddleEastConflictOccupiedPalestinePalestinianMartyrs
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.