• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، فضائی بمباری سے چار فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

منگل 10-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، فضائی بمباری سے چار فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پیر کی شام قابض اسرائیلی افواج نے شہرِ غزہ کے مغربی حصے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چار شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

مقامی نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ شہرِ غزہ کے مغرب میں سویدی النصر کے قریب ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 4 شہری شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق شہداء کی شناخت ابراہیم فرید الزعانین، احمد سویلم، عطیہ شبات اور ان کی کمسن بیٹی لمیا کے نام سے ہوئی ہے۔

اس سے قبل قابض اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیا اور وسطی علاقے دیر البلح میں دو شہری شہید ہو گئے تھے۔

گذشتہ روز بھی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض اسرائیلی افواج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی و توپ خانے سے بمباری اور براہِ راست فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے۔

Tags: #WarCrimesCivilianCasualtiesgazaGazaUnderAttackHumanRightsViolationsIsraeliAggressionIsraeliAirstrikeOccupiedPalestinePalestinianMartyrsPalestinianRights
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.