• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی مزاحمت تک غزہ میں اسرائیلی کنٹرول ختم نہیں ہوگا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے ہتھیار ڈالنے تک غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔

جمعرات 29-01-2026
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
حماس کی مزاحمت تک غزہ میں اسرائیلی کنٹرول ختم نہیں ہوگا: نیتن یاہو
0
SHARES
18
VIEWS

تل ابیب – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل سے متعلق اپنا منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول کو برقرار رکھے گی، جس میں غزہ بھی شامل ہو گا۔

ہزاروں مظلوم فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا ناگزیر ہے۔ جس میں سرنگوں سمیت اس کے پورے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصر سے ملحق رفح کراسنگ جلد دونوں جانب کے لیے کھولی جائے گی۔ لیکن اس راستے سے صرف افراد کی آمدورفت کی اجازت ہو گی، سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: gazaIsraeliAggressionIsraeliOccupationIsraeliPolicyIsraelPalestineMiddleEastNetanyahuPalestinianConflictPoliticalStandoff
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.