• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں قابض فوج کی اندھادھند فائرنگ، ایک نوجوان شہید اور دوسرا زخمی

بین الاقوامی برادری کی جانب سے فوری مداخلت اور تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

بدھ 28-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
الخلیل میں قابض فوج کی اندھادھند فائرنگ، ایک نوجوان شہید اور دوسرا زخمی
0
SHARES
30
VIEWS

الخلیل – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج کے جنوبی الخلیل کے شہر الظاہريہ میں دھاوا بولنے کے دوران ایک نوجوان شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیل کی فائرنگ سے محمد راجح نصر اللہ، عمر 20 سال، شہید ہو گیا۔

فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی کہ ان کے عملے نے الظاہريہ میں ایک نوجوان کو پیٹ میں گولی لگنے کے بعد ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور اسے علاقے کے ایک طبی مرکز منتقل کرنے کے بعد دورا ہسپتال بھیجا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی۔

مزید برآں ایک اور نوجوان کو ٹانگ میں گولی لگی جس کے بعداسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اسی دوران شمالی الخلیل کے شہر سعیر میں نوجوانوں اور قابض اسرائیل کی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں، جبکہ شمالی الخلیل کے صوريف شہر اور الخلیل کی بلدیہ کی مضافات پر قابض فوج نے دھاوا بولا۔

Tags: ConflictgazaHebronisraelIsraeliAggressionMiddleEastPalestinianCasualtiesPalestinianRightswestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.