• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 24 گھنٹوں میں تین فلسطینی شہید، 8 زخمی

قابض اسرائیل کے تازہ حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوئے۔

پیر 26-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 24 گھنٹوں میں تین فلسطینی شہید، 8 زخمی
0
SHARES
20
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے جاری فوجی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف ہسپتالوں میں 3 فلسطینی شہداء اور 8 زخمی لائے گئے۔

وزارت صحت نے اپنےایک بیان میں بتایا کہ 11 اکتوبر کو ہونے والی سیز فائر کے بعد سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 484 ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1,321 تک پہنچ گئی ہے، اسی عرصے کے دوران ملبے سے نکالے گئے شہداء کی تعداد 713 ریکارڈ کی گئی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ قابض اسرائیل کے وحشیانہ عدوان کے آغاز سنہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک مجموعی طور پر 71,657 فلسطینی شہید اور 171,399 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جو فلسطینی قوم کے خلاف جاری منظم نسل کشی اور اجتماعی قتل عام کا کھلا ثبوت ہے۔

وزارت صحت نے خبردار کیا کہ اب بھی متعدد متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہیں جبکہ قابض قوت کی جارحیت اور تباہی کے باعث ایمبولینس اور سول ڈیفنس کے عملے کو اس وقت تک ان تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی، جو غزہ میں انسانی المیے کی سنگینی کو مزید آشکار کرتا ہے۔

Tags: ConflictgazaHamasHumanRightsisraelIsraeliAggressionMiddleEastpalestinePalestinianCasualties
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.