• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، نابلس میں فلسطینی شہری شہید

نابلس میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک شہری جان کی بازی ہار گیا۔

ہفتہ 24-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، نابلس میں فلسطینی شہری شہید
0
SHARES
21
VIEWS

نابلس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ جنوبی نابلس کی بلدہ مادما میں قابض اسرائیل کی فائرنگ کے نتیجے میں شہری جبرین احمد جبر قط شہید ہو گیا۔

وزارت صحت کو یہ اطلاع جنرل سٹی ز ن افیئرنے دی کہ شہید کا جسد خاکی قابض اسرائیل کی افواج کے قبضے میں ہے اور ابھی تک واپس نہیں ملا۔

نابلس میں ہلال احمر کے مرکز امداد و ہنگامی حالات کے ڈائریکٹر عمید احمد نے بتایا کہ جبرین احمد جبر قط کو مادما کے قریب قابض افواج نے شدید گولی مار کر زخمی کیا، جس کے بعد افواج نے امدادی ٹیموں کو متاثرہ تک پہنچنے سے روکا اور انہیں ایک نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریڈ کراس کے ساتھ رابطہ جاری ہے تاکہ جنازہ بازیابی کی کوشش کی جا سکے۔

گذشتہ ہفتے قابض اسرائیل نے مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی زمینی کارروائیاں تیز کر دی تھیں، جن میں قتل، گرفتاری، چھاپے، املاک اور مقدسات پر حملے شامل ہیں، جن کی تعداد 1024 درج کی گئی۔

Tags: CivilianDeathgazaHumanRightsIOFisraelMiddleEastNabluspalestinePalestinianRightswestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.