• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر جرمنی کی خاموشی پر عباس عراقچی کی تنقید

غزہ میں انسانی بحران اور بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتوں کو نظر انداز کرنا ناقابل قبول ہے۔

جمعرات 15-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر جرمنی کی خاموشی پر عباس عراقچی کی تنقید
0
SHARES
12
VIEWS

تہران – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) جرمن چانسلر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے۔

ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جرمن چانسلر وینزویلا کے صدر کے اغوا پر مسلسل خاموش رہے، برلن انسانی حقوق کے لیکچر کیلئے سب سے بدترین مقام ہے۔

واضح رہے کہ جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت اپنے آخری دن گزار رہی ہے، ایران میں جمہوری حکومت کی پرامن منتقلی کیلئے امریکا دیگر یورپی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

اس کے علاوہ جرمن وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت مظاہروں کے دوران اپنے شہریوں کے خلاف تشدد ختم کرے، اپنے شہریوں پر تشدد حیران کن ہے۔

Tags: #GermanyAbbasIrakchiAccountabilityCasualtiesgazaGazaWarHumanCrisisMiddleEastpalestineSilence
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.