• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہادتیں 71,391 تک پہنچ گئیں

قابض فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔

بدھ 07-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہادتیں 71,391 تک پہنچ گئیں
0
SHARES
19
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی طبی ذرائع نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر سات اکتوبر سنہ 2023ء سے جاری سفاکانہ حملوں میں شہداء کی تعداد 71,391 اور زخمیوں کی تعداد 171,279 تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع نے واضح کیا کہ غزہ کے ہسپتالوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران دو شہداء وصول کیے، جن میں سے ایک کا جسد خاکی ملبے سےنکالا گیا، اس کے علاوہ دس افراد شدید زخمی حالت میں لائے گئے۔ تاہم اب بھی متعدد شہداء اور زخمی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا سڑکوں پر پڑے ہیں۔ امدادی ٹیمیں اور سول ڈیفنس ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ گیارہ اکتوبر کو عارضی جنگ بندی کے بعد سے شہداء کی مجموعی تعداد 424 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 1,199 ریکارڈ کی گئی اور اب تک 685 لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں۔

یہ اعداد و شمار قابض اسرائیل کی فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے ظالمانہ مظالم اور نسل کشی کی واضح تصویر پیش کرتے ہیں، جس میں شہری، خواتین اور بچے سب سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

Tags: #WarCrimesArmedConflictCivilianCasualtiesgazaGazaCrisisGazaMassacreGlobalNewsHumanitarianCrisisHumanRightsIsraeliAggressionIsraeliOccupationMiddleEastConflictPalestinianCiviliansPalestinianDeathsPoliticalAbuse
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.