• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے: وولکر ترک

یہ صورتحال خطے کو ایک بڑے اور حقیقی تصادم کی طرف لے جاسکتی ہے اس جنگ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جانی چاہیے۔'

منگل 05-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے: وولکر ترک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ارود کی شکل اختیار کی ہوئی اس جنگ پر ہمیں گہری تشویش ہے۔ یہ وہ بارود ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور یہ مشرق وسطیٰ اور اس سے باہر ممالک کے لیے بھی بہت سے خطرات لائے گا۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف وولکر ترک نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کو غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ناقابل تلافی نقصان  پر بریفینگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ میں جاری اسرائیل حماس جنگ کی وجہ سے پورے خطے میں بہت خوفناک لہر آئی ہوئی ہے.’

انھوں نے کہا کہ بارود کی شکل اختیار کی ہوئی اس جنگ پر ہمیں گہری تشویش ہے۔ یہ وہ بارود ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور یہ مشرق وسطیٰ اور اس سے باہر ممالک کے لیے بھی بہت سے خطرات لائے گا۔

‘وولکر ترک نے کہا’ بار بار کی ایمرجنسیوں اور جگہ جگہ کے ہنگامی حالات کا اس طرح وقوع پذیر ہونا ایک بڑے اور حقیقی تصادم کی طرف لے جا سکتا ہے۔ لبنانی ملیشیا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بھی ہمارے لئے انتہائی پریشان کن ہے۔

‘انسانی حقوق کمیشن کے ہائی کمشنر نے کہا ‘ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک لبنان میں 200 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ 90000 شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسی طرح علاج معالجے سے متعلق سہولیات اور ہسپتالوں کو بھی ان حملوں کے باعث بہت نقصان پہنچ چکا ہے۔

‘ترک نے کہا ‘ان حملوں کے دوارن طبی عملے کی ہلاکتوں کے علاوہ عورتوں اور بچوں کی ہلاکتوں کے بارے میں بھی تحقیقات کرائی جانے کی ضرورت ہے۔ نیز اس جنگ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جانی چاہیے۔’

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیوولکر ترک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.