• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 127 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 28,947 ہو گئی

صیہونی اسنائپرز نے اسپتال کے دروازے پر امداد کیلئے باہر نکلنے والے عام شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کیا۔

ہفتہ 10-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں اب تک 11،000 بچے اور 7،500 سے زائد خواتین شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران  مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 110 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے نہتے شہریوں پر غاصب صیہونی فورسز کی دہشتگردی  جاری ہے ، صیہونی بربریت کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی ہےجس میں 12 ہزار سے زائد بچے اور 10ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں ۔

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں خان یونس کے النصر اور الامل ہسپتال کو نشانہ بنایا ہےجس کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئیں ، غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں واقع النصر میڈیکل کمپلیکس کی بالائی منزلوں پر اسرائیلی ٹینکوں سے گولے برسائے گئے۔

ایک فلسطینی خاتون کو رات کے اوائل میں میڈیکل سنٹر کے سامنے والے گیٹ پر اسرائیلی اسنائپر نے شہید کر دیا جبکہ ہسپتال کے احاطے میں فائرنگ سے دیگر اموات اور زخمیوں کی بھی اطلاع ہے۔

 صیہونی فوج نے رفح شہر کے رہائشی علاقوں کوبھی نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 شہری شہید ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں ، اسرائیلی افواج کے بلاتفریق جارحانہ حملوں میں گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید اور 150 سے ززئد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.