• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی یونیورسٹی براؤن کے طلبہ کی غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال

اس وقت بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے جب تک کہ یونیورسٹی کارپوریشن ان کمپنیوں سے تعلق ختم نہیں کرتی جو غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے فائدہ اٹھا رہی ہیں

منگل 06-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی یونیورسٹی براؤن کے طلبہ کی غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس وقت بھوک ہڑتال جاری رکھیں  گے جب تک کہ براؤن یونیورسٹی کارپوریشن ان کمپنیوں کے ساتھ تعلق ختم نہیں کرتی جو غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔ جمہ سے جاری غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے یونیورسٹی کی صدر کرسٹینا پیکسن سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ 2020 میں سرمایہ کاری کی پالیسیوں میں کارپوریٹ ذمہ داری سے متعلق یونیورسٹی کی مشاورتی کمیٹی کی طرف سے وضع کردہ رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے  فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث کمپنیوں سے تعلق ختم کریں۔ اس کے علاوہ طلبہ نے اسرائیلی حمایتی کارپوریشن سے رابطہ منقطع کرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔

طلبہ کا کہناہے کہ وہ اس وقت بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے جب تک کہ براؤن یونیورسٹی کارپوریشن، جو اسکول کی نگرانی کرتی ہے، انخلا کی قرارداد پر غور نہیں کرتی۔ بورڈ کا اگلا اجلاس 8 فروری کو ہونا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دسمبر میں، 41 طلباء کو فلسطینی حمایت کے تحت منعقد ایک ریلی میں احتجاج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھاجس کے بعد طلبہ میں  صیہونی ریاست کے خلاف مزید نفرت دیکھنےمیں آرہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.