• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک، 38 زخمی 

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے غزہ میں 4000 اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں، اگر یہ جنگ جاری رہی تو یہ تعداد بڑھ کر 30,000 تک پہنچ جائے گی۔

جمعہ 26-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک، 38 زخمی 
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سات اکتوبر سے غزہ پر زمینی دراندازی میں اب تک   فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں  میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 217 ہوگئی ہے جبکہ 4000 سے زائد معذور ہوچکےہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے آج  جمعہ کے روز غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت اور 38 کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈ سمیت دیگر فلسطینی مزاحمت کار قوتوں کا سامنا ہے اور دونوں فریقین کے درمیان پرتشددجھڑپیں جاری ہیں جس میں 2  اسرائیلی فوجی مارے گئے جبکہ 38 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ  7 اکتوبر سے اب تک  فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں  کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی ہے، جن میں  6 ہزار کے قریب  فوجی اور افسران  غزہ میں زخمی ہوئے ہیں،  ایک اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک 4000 اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں ، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر یہ جنگ جاری رہی تو  معذ ور ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 30,000 تک پہنچ جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.