• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شدت پسند صیہونی پولیس کے نئے ممکناء سربراہ عدلیہ  کے حکم کو نہیں مانیں گے، یروشلم ٹائمز

میں ایک عوامی ملازم ہوں، میں قانون کا آدمی ہوں اس سے متعلق ایتمار بن گویر بہتر جواب دے سکتے ہیں۔

جمعہ 18-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند صیہونی پولیس کے نئے ممکناء سربراہ عدلیہ  کے حکم کو نہیں مانیں گے، یروشلم ٹائمز
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوال پوچھاگیا کہ عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اگر عدالت حکومت کے اقدامات کو غیر قانونی تصور کرتے ہوئے مستردکرتی ہے تو آپ کس کا حکم مانیں گے؟۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار اسرائیل ٹائمز نے اپنی رپوٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں پریس بریفنگ میں عرب کمیونٹی میں بڑھتے ہوئے مہلک جرائم سے نمٹنے کے لیے ایک منصوبہ پیش کرنے کے لیے، کوسٹل ریجن کے لئے اسرائیلی پولیس کا اگلا کمشنر بننے کے لیے انتہائی مضبوط  امیدواریورام سوفر  سے سوال کیا گیا کہ  حکومت اور عدالیہ کے درمیان جاری آئینی بحران نے انھیں  عدلیہ  اور حکومت کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور کیا تو وہ کس کی بات مانیں گے؟ اس سوال پر یورام سوفر نے کئی واضح جواب دینے کے بجائے بات کو ٹال مٹول  میں اڑا دیا ۔

قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے ساتھ موجود یورام سوفر نے سوال کے جواب میں کہا کہ "میں ایک عوامی ملازم ہوں، میں قانون کا آدمی ہوں۔ میرے خیال میں یہ سوالات [جرائم] کے معاملے سے متعلق نہیں ہیں،”اس بات کا جواب اتیمار بن گویر بہتر دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت آئندہ ماہ ان درخواستوں پر سماعت کرنے والی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ موجودہ سخت دائیں بازو کی حکومت کی طرف سے منظور کیے گئے دو قوانین کو ختم کیا جائے،سیاسی قیادت کے لیے اس قسم کے ممکنہ فیصلے کی نافرمانی کرنے کے لیے اتحاد کے اندر بڑھتے ہوئے مطالبات ہیں جس کی روشنی میں دیکھا گیا ہے کہ نئے پولیس کمشنر   حکومتی احکامات پر عدالتی احکامات  کو ماننے پر ترجیح دے رہے ہیں۔

اسرائیلی  اخبار کا کہنا ہے کہ   اس طرح کا منظر نامہ اسرائیل کو ایک گہرے آئینی بحران میں ڈال دے گا، اور پولیس کو یہ انتخاب کرنے کی پوزیشن میں ڈال سکتا ہے کہ آیا حکومت کی اطاعت کرنی ہے یا عدالت کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.