• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباد کار نے 4 سالہ فلسطینی بچے پر کار چڑھا دی

زخمی بچے کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے پیروں میں فریکچر اور اندرونی اعضا کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ہفتہ 05-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آباد کار نے 4 سالہ فلسطینی بچے پر کار چڑھا دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صیہونی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینیوں پر گاڑیاں چڑھا کرانہیں جان سے مارنے کی کوشش روزکا معمول بن چکی ہے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے تل رمیدا علاقے میں  ایک غیر قانونی شرپسند آبادکار نے ایک چار سالہ فلسطینی بچے جود الفاخوری پر کار چڑھا دی جس سے  بچہ شدید زخمی ہوگیا،شرپسند  صیہونی آبادکار موقع سے فرار ہوگیا۔

زخمی بچے کو فلسطینی  ہلال احمر کی ایمبولینس کے ذریعے نے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے پیروں میں فریکچر اور اندرونی اعضا کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صیہونی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینیوں پر گاڑیاں چڑھا کرانہیں جان سے مارنے  اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فوج پر چاقوسے حملے کے الزامات لگا کر شہید کرنا روزکا معمول بن چکا  ہے۔ اس طرح کے روز مرہ کے واقعات میں کئی فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جب کہ بہت سے زخمی ہوتے ہیں۔

Tags: جود الفاخوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.