• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی  آباد کاری فلسطینی وجود کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے، اسلامی ۔ مسیحی کونسل

کونسل کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکاری کے منصوبے کا دوبارہ منظر عام پر آنا قابض ریاست کی طرف سے عالمی برادری کے لیے ایک چیلنج ہے۔

جمعرات 08-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی  آباد کاری فلسطینی وجود کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے، اسلامی ۔ مسیحی کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کونسل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن میں نئی صیہونی آباد کاری کے منصوبے فلسطینی عوام پر سیاسی اور جغرافیائی سطح پر مغربی کنارے کے ٹکڑے کرنے اور اسے یہودی بستیوں میں تقسیم کرنے کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں ابراہیمی مذاہب کے مقدس مقامات کے تحفظ کے ذمہ دارادارے  اسلامی ۔ مسیحی کونسل   نے مقبوضہ فلسطین میں  مسلسل ہونے والی غیر قانونی صیہونی آبادکاری کے حوالے سے خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ  صیہونی آبادکاری فلسطینی قوم کے وجود اور ان کے قومی نصب العین کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ بن گئی ہے۔

کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن کے سیکٹر کہ "E1” کے نام سے مشہور آباد کاری کے منصوبے پر دوبارہ عمل درآمد سے فلسطینی عوام پر سیاسی اور جغرافیائی سطح پر مغربی کنارے کے ٹکڑے کرنے اور اسے یہودی بستیوں میں تقسیم کرنے کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

کونسل نے نشاندہی کی کہ اس منصوبے پر عمل درآمد القدس کو اس کے فلسطینی علاقوں سے مستقل طور پر الگ تھلگ کر دے گا، بہت سے فلسطینی آبادی کے مراکز کو ہٹانے کا خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ خاص طور پر خان الاحمر اور درجنوں دیگر کمیونٹیز کو ان علاقوں کی زمینوں کو ایک دوسرے سے منسلک یہودی بستیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

کمیشن نے فلسطینی دھڑوں اور فورسز پر زور دیا کہ وہ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں، سیاسی وژن اور جدوجہد کا منصوبہ تیار کریں۔کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ اس منصوبے کا دوبارہ منظر عام پر آنا قابض ریاست کی طرف سے عالمی برادری کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اس کے سیاسی اثرات اور فلسطینیوں اور قابض ریاست کے درمیان موجودہ تنازع میں خطرناک حد تک اضافہ ہے۔

Tags: اسرائیلیاسلامی کونسلصیہونیغزہفلسطینیمسیحی کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.