• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فوج کی بمباری پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 33 ہوگئی

پانچ روز سے جاری بمباری میں اب تک  6 بچے 5 خواتین اور 3 بزرگ شہریوں سمیت 31 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

ہفتہ 13-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فوج کی بمباری پانچویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 33 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں گنجان آباد علاقوں کو نشانہ بنایا ، دوسری جانب مزاحمت کار بھی کارروائیاں روکنے کو تیار نہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی  نام نہاد فوج کی جانب سے  فلسطین کے محصور شہر غزہ پر گذشتہ پانچ روز سے جاری  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج  ہفتے کی صبح بھی  غزہ میں مختلف مقامات پر میزائل داغے  جس میں مزید 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، صہیونی فوج کے تازہ حملے کے بعد زخمیوں کی تعداد 150 سے تجاوز کرگئی ہے  جن میں اکثریت کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے 9 مئی کو رات گئے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ شروع کیا تھا جس میں اب تک  6 بچے 5 خواتین اور 3 بزرگ شہریوں سمیت 33 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.