• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے ہونے والے راکٹ حملے کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا، سمچا روتھمین

راکٹ حملوں کو اسرائیل نظر انداز کردیگا تو یہ غلط فہمی ہے

پیر 20-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ سے ہونے والے راکٹ حملے کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا، سمچا روتھمین
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کار سمجھتے ہیں کہ اسرائیل حملوں کو نظر انداز کرے گا تو یہ غلط فہمی ہے، اسرائیلی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نئی تشکیل پانے والی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کےاتحادیوں کی جانب سے سخت عدالتی اصلاحاتی قانون سازی میں ترمیم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلائے گئے اجلاس  کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے  اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ )کی 0آئینی کمیٹی کے چیئرمین،سمچا روتھمین نے غزہ سے اسرائیل میں راکٹ فائر ہونے کی خبر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر غزہ کے مزاحمت کار یہ سمجھتے ہیں کہ راکٹ حملوں کو اسرائیل نظر انداز کردیگا تو یہ غلط فہمی ہے اسرائیل کی سلامتی پر کسی بھی قسم کے خدشے کو کسی صورت برداشت نہیں کاجائےگا۔

Tags: اسرائیلیسمچا روتھمینصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.