• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آباد کاروں کا ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا

پیر 22-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری،اسرائیلی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد  پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو ایک دفعہ پھر انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر ہلہ بول دیا،اس دفعہ مسجد پر دھاوا بولنے کے لیے یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے باقاعدہ اعلانات کیے گئے تھے۔

اتوار کی صبح بہت بڑی تعداد میں یہودی انتہا پسند مسجد اقصی میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی کڑی نگرانی میں مسجد میں داخل ہوئے  اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں  مسجد  میں دندناتے رہے۔

یہودی آباد کاروں کے ہمراہ انکے مذہبی پیشوا اور انتہا پسند یہودی ربی  الیاہو اور یوئل الیٹزور بھی شامل تھے۔

اس موقع پر مقامی لوگو ں کے لیے مسجد کے دروازوں کو بند کر دیا گیا تھا اور یہودی آباد کاروں کے سوا کسی کو بھی مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

Tags: انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.