• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو سے حملے کا الزام، صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پرفائرنگ

بدھ 30-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو سے حملے کا الزام، صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پرفائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان پر چاقوسے  حملے کا بے بنیاد الزام لگا کر فائرنگ کردی، زخمی  حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹ  کے  مطابق مقبوضہ بیت المقدس  میں  باب ساہرہ جو قدیم یروشلم کا ایک دروازہ ہے، یہ مسلمان آبادی سے متصل اور باب دمشق کے نزدیک واقع ہے،  میں ایک فلسطینی نوجوان نے پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی  جس پر اسرائیلی  پولیس نے فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر زخمی کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے کے بعد نوجوان نے بھاکنے کی کوشش کی جس کو پیچھا کرکے گرفتارکیا گیا ۔

واقع کے بعد اسرائیلی پولیس نے باب ساہرہ کو آمدورفت کیلئے بند کردیا

Tags: باب دمشقباب ساہرہچاقوسے  حملےفلسطینی نوجوان پرفائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.