• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاھو اور بینی گینٹز کو حکومت سازی کیلئے دی گئی مہلت ختم

جمعہ 17-04-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو اور بینی گینٹز کو حکومت سازی کیلئے دی گئی مہلت ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی صدر کی جانب سے قومی اتفاق رائے سے حکومت کی تشکیل کے لیےدونوں رہنماؤں کو  48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی تاہم  دونوں لیڈروں کے درمیان کسی حکومتی فارمولے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔

اسرائیل کی ایک عبرانی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کے عبوری  وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریف  اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کو 48 گھنٹے میں اشتراک حکومت کے لیے مذاکرات کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔

 اسرائیلی صدر رؤوفين ريفلين  کی طرف سے قومی اتفاق رائے سے حکومت کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی مگر دونوں لیڈروں کے درمیان کسی حکومتی فارمولے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔

واضح  رہے کہ اسرائیل میں حکومت کی تشکیل کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے۔ حکومت کی تشکیل کے لیے نیتن یاھو یا بینی گینٹز کو کنیسٹ کے 61 ارکان کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمبینی گینٹزحکومت سازیرؤوفين ريفليننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.