• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاھو نے نفتالی بینیٹ کو نیا وزیر دفاع مقرر کردیا

ہفتہ 09-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو نے نفتالی بینیٹ کو نیا وزیر دفاع مقرر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم بیجمن نیتن یاھو نے دائیں بازو کے شدت پسند رہ نما نفتالی بینیٹ  کو نیا وزیردفاع مقررکردیا ہے۔

حکمران جماعت "لیکوڈ پارٹی” کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیراعظم نیتن یاھو نے نفتالی بینیٹ کو وزیر دفاع کی حیثیت سے ان کی تقرری کی پیش کش کی تھی انہوں نے یہ پیش کش منظور کرلی، بیان کے مطابق دونوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ بینیٹ اور سابق وزیر انصاف شاکیڈ کے ذریعہ تشکیل دیا گیا نیا  اتحاد لیکوڈ کے ساتھ اتحاد میں شامل ہوجائے گا اور موجودہ پارلیمانی مدت کے دوران مشترکہ طاقت کے طور پر کام کرے گا۔

17 ستمبر کے کنیسٹ کے انتخابات کے بعد مخلوط حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اب دائی بازو کی شدت پسند جماعت "نیو رائٹ پارٹی "کے ساتھ اتحاد کررہے ہیں ، اس جماعت میں تین لیڈر کنیسٹ کے رکن رہ چکے ہیں جن میں سابق وزیر انصاف ایلیٹ شاکید بھی شامل ہیں۔

نیتن یاہو نے اپنی پارٹی :لیکوڈ "کے ساتھ اتحاد بنانے کے لیے بینیٹ کی پارٹی کے تینوں ممبروں نفتالی بینیٹ، ایلیٹ شاکید، اور متان کھان شامل کے ساتھ اتحاد کرلیا ہے۔

Tags: "نیو رائٹ پارٹیشاکیڈلیکوڈ پارٹینفتالی بینیٹنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.