• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ فلسطینِ، چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

بدھ 18-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطینِ، چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے "مقبوضہ بیت المقدس” سے دو  نوجوانوں کو اسرائیلی فوج پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔  

اسرائیلی نیوزویب سایٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر کے مغربی علاقے”عبوين” سے  دوفلسطینی نوجوانوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھے ، دونوں نوجوانوں کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ آج  صبح اسرائیل فوج نے ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مارکر شہید کردیا ہے ، اسرائیل فوج کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ خاتون نے فوجی اہلکاروں پر  چاقوسے حملہ کیا تھا جس پر گولیاں ماری گئیں ، 50 سالہ نامعلوم خاتون کو اسرائیلی فوج نے زخمی حالت میں سڑک پر پڑے رہنے دیا جہاں وہ خون بہہ  جانے کے باعث شہید ہوگئیں۔

Tags: چاقو سے حملہعبوين"مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.