• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ فلسطین میں چاقوسے حملہ، دواسرائیلی شہری زخمی

ہفتہ 07-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں چاقوسے حملہ، دواسرائیلی شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ( مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہری کے ہاتھوں دو یہودی آباد کار زخمی ہوگئے

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ "بیت المقدس” کے شہر”قلقیلہ” کے   شرقی علاقے "عزون” میں  فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں دو اسرائیلی شہر چاقو کے حملے میں زخمی ہوگئے، صیہونی فوج نے حملہ آور کی تلاش کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ ستمبر 2015 سے فلسطینوں کی طرف سے قابض اسرائیلی  فوجیوں اور شہریوں پر چاقوؤں یا تیز دھار آلات سے حملوں میں اب تک 41 اسرائیلی اور اس ملک کے دورے پر آئے دو امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

جب کہ اسی دوران اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں مں 238 فلسطینی بھی  شہید کیئے جاچکے ہیں، جن میں سے بیشتر کے بارے میں اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور تھے۔

Tags: "عزون"اسرائیلی شہری زخمیچاقو سے حملہدو یہودی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.