• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 19 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معمر فلسطینی قیدی اپنی اسیری کے مسلسل اٹھارویں سال میں داخل

پیر 19-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا عوفر جیل پر چھاپہ،فلسطینی قیدیوں پر شدید تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست فلسطینی شہریوں کی عمر کے قیمتی سالوں کوگھن کی طرح کھانے لگی،اسرائیلی جیل میں قید بے گناہ فلسطینی شہری صدقی الزور التمیی اپنی مسلسل قید کے 18 ویں سال میں داخل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ فلسطینی شہری صدقی الزور التمیمی اسیری کے 17 سال مکمل ہونے بعد قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگئے۔

اس موقع پر انکی بہن اکرام کا کہنا تھا کہ  ان کا بھائی اسرائیل کی مختلف جیلوں میں قید رہ چکا ہے۔ اس وقت وہ صحرائی جیل نفحہ میں قید ہے۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی طرف  ناروا رویئے اورمجرمانہ غفلت کے باعث قیدی  کی حالت تشویشناک ہے۔

 یاد رہے کہ صدقی التمیمی کو 16 اگست 2002ء کوگرفتار کیا گیا  تھا۔ اس پرفلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 35 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: صدقی الزور تمیمیمعمر فلسطینی قیدی اپنی اسیری کے اٹھارویں سال میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.