• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مسجد اقصیٰ پر دہشتگرد یہودی آبادکاروں کادھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
سیکڑوں شرپسند یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاواکئی کھنٹوں تک بے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر  قابض صہیونی فوج اور پولیس کی  نگرانی میں  دہشتگرد یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 300 سے زائد دہشتگرد یہودی آباد کار وں نے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مقدس مقام کی بے حرمتی کی شرپسند آباد کاروں نے  مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے قریب جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

اس موقع پر قابض فوج نے فلسطینیوں باشندوں پرکڑی پابندیاں عائد کررکھی تھی اور انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی سیاسی جماعت کے رہنما ں بھی شامل تھے ، یہودی آباد کار سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں اخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پریہودی آباد کاروں کے دھاووں کا اشتعال انگیز سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ اسرائیل کی سرکاری سرپرستی میں یہودی آباد کار فوج اورپولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں روزانہ کی بنیاد پر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

Tags: شرپسند یہودیمراکشی دروازہمسجد اقصیٰ کی بےحرمتییہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.