• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مسجد اقصی پر 154 یہودی آباد کاروں کا دھاوا،مسجد کا تقدس پامال کرتے رہے

جمعرات 08-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصی پر 154 یہودی آباد کاروں کا دھاوا،مسجد کا تقدس پامال کرتے رہے
0
SHARES
1
VIEWS

روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کا تقدس پامال کرنےکا سلسلہ رک نہ سکا۔گزشتہ روزبدھ کو 154 کی تعداد میں آباد کار مسجد میں گھس آئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی 154 کے قریب یہودی آباد کار صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں مسجد کے احاطے میں داخل ہو گئے اور دندناتے رہے۔

مقامی ذرائع کاکہنا تھا کہ 154کے قریب آباد کار مختلف گروہوں کی شکل میں مغاربہ دروازے سے داخل ہوئے اورانہوں نے اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی بھی کوشش کی۔

اس موقع پراسرائیلی فوج نے مسجد کے گارڈ پر حملہ بھی کیا اور وہاں موجود نمازیوں کو بھی حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ مذہبی عبادات کی آڑ میں مسجد اقصی پر آئے روز دھاوا بولنا اور اس کاتقدس پامال کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بن چکا ہے او ر اسرائیلی فوج ان کی مکمل سرپرستی کے لیے ان کے ہمراہ موجود ہوتی ہے۔

اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد پر دھاوے کے وقت وہاں موجود مسلمان عبادت گزاروں کو سیکورٹی کے نام پر شدید حراساں کیا جاتاہے اور انکو ایک جگہ پر محصور کردیا جاتا ہے ااور جب تک یہودی آباد کار مسجد میں موجود رہتے ہیں،مسلمان عبادت گزاروں کو اپنی جگہ سے ہلنے تک کی اجازت نہیں ہوتی۔

Tags: یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.