• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطری طبی وفد کی غزہ آمد، فلسطینی مریضوں کی سرجریز کریں گے

جمعہ 24-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطری طبی وفد کی غزہ آمد، فلسطینی مریضوں کی سرجریز کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 13 رکنی قطری طبی وفد گزشتہ روز  غزہ پہنچا ہے جہاں وہ 13 بچوں اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے مریضوں کی سرجری کرے گا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ خالد عبدالھادی کی قیادت میں قطر کا 13رکنی طبی وفد گذشتہ روز رام اللہ سے فلسطین کے محصور شہر غزہ پہنچا ہے جہاں وہ مختلف امراض کا شکار فلسطینی مریضوں جن میں تیرا بچے اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے مریض شامل ہیں ان کی سرجری اور دیگر علاج میں مدد کرے گا۔

غزہ میں وزارت صحت کے تحت اسپتالوں کے امور کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر رافت لبد نے کہا کہ قطری طبی وفد نے اس موقع پر غزہ کا دورہ کیا ہے جب غزہ میں مریضوں کی صورتحال سنگین صورتحال اختیار کرگئی ہے، قطر ڈاکٹرز کا وفد غزہ میں بچوں اور دیگر فلسطینی مریضوں کے علاج معالجے میں ان کی مدد کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے قطرکے تعاون سے غزہ کے 70 ہزار ضرور مند غریب خاندانوں  میں فی کس 100 ڈالر کی رقم تقسیم کی جا رہی ہے اور یہ امداد فروری  تک جاری رہے گی ۔

Tags: رافت لبدرام اللہغزہفلسطینی مریضقطری ڈاکٹرز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.