• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض یہودی آباد کار فلسطینیوں کو انکے پانی سے بھی محروم کرنے لگے

ہفتہ 13-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض یہودی آباد کار فلسطینیوں کو انکے پانی سے بھی محروم کرنے لگے
51
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست فلسطینیوں کو پیاسا کر کے مارنے پر اتر آئی،فلسطینیوں کے کاروبار اور زمینیں تباہ کرنے کے بعد اب انکو پانی سے محروم کرنےکے غلیظ حربوں پر آمادہ۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے اس وقت فرعون کی روح کو بھی شرمندہ کردیا جب  مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی گاوں خربت سمرا میں قابض یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیراستعمال کنویں اپنی تحویل میں لے لیے۔ فلسطینی انسانی حقوق کے سرگرم کارکن عارف درغمہ کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیراستعمال کنوؤں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور فلسطینیوں کو ان کنوؤں کو استمال کرنے کی اجازت اس وقت تک نہیں جب تک صیہونی آباد کاروں کے مویشی سیراب نا ہوجائیں اس کے بعد اگر صیہونی آباد کاروں کی مرضی ہوتو ہی فلسطینی کنوؤں کو استعمال کرسکتے ہیں ورنہ ان کو اجازت نہیں کہ وہ اپنے کنوؤں کے پانی کو استعمال کریں۔

ان کا مزیہ بھی کہنا تھا کہ صیہونی آباد کاروں نے اپنے مویشیوں کو فلسطینی علاقوں کے قریب رکھا ہوا ہے اور فلسطینیوں کے پانی کو اپنے مویشیوں کو استعمال کرایا جارہا ہے انھوں نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مجرمانہ اقدامات فلسطینیوں کی زمین کو جبری خالی کرائے جانے کے ابتدائی حربے ہیں واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں پر ظلم اور بربریت کی نئی مثالیں قائم کی جارہی ہیں گزشتہ روز ہی صیہونی فوج نے ایک دس سالہ بچے کو سر میں گولی مارکر شہید کردیا تھا ۔

Tags: فلسطینی کنویں پر یہودی آباد کاروں کا قبصہ
Share51TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.