• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کی دراندازیاں جاری،شمالی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش

جمعرات 25-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی دراندازیاں جاری،شمالی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج شمالی غزہ میں داخل ہو گئی۔محدود پیمانے پر دراندازی کی ۔بلڈوزر سے فلسطینی زمینوں کو ہموار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی شر انگیزیاں مسلسل جاری ہیں۔گزشتہ روز بھی قابض فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی اور محدود پیمانے پر در اندازی کی۔

غزہ میں موجود مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح اسرائیلی فوج کی نفری آٹھ اسرائیلی بلڈوزر کے ہمراہ  غزہ  کے شمال میں  واقع جبالیا نامی گاؤں میں داخل ہوئے اور علاقے کی زمین جو کہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے کو ہموار کرنا شروع کردیا۔

ذرائع نے مزید کہا کے اسرائیلی فوج نے اس موقع  پر فائرنگ کر کے مقامی لوگوں کو خوف زدہ کرنے کی بھی کوشش کی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.