• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج نے "نابلس” سے فلسطینی نوجوان کو اغواء کرلیا

جمعرات 19-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے "نابلس” سے فلسطینی نوجوان کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے "بیت المقدس” کے شہر "نابلس” کے چیک پوائنٹ سے فلسطینی نوجوان کواغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونےوالی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر "جنین” کے رہائشی "محمد بداد” کو اس وقت اغواء کیا جب وہ  بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی علاقے "زعتره” چیک پوائنٹ سے گزر رہا تھا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے تقریباہر اہم شاہراہ پر متعدد چیک پوائنٹس بنائے ہیں جہاں سے فلسطینیوں کی نقل حمل کو کنٹرول کرنے کے علاوہ اغواء کیا جاتا ہے ۔ گزشتہ 2 ماہ سے اب تک صیہونی فوج نے 50 سے زائد فلسطینیوں کو گلیوں بازاروں اوگھروں سے اغواء کیا ہے ۔

Tags: "محمد بداد"بیت المقدسجنینفلسطینی اغواءنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.