• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے قریب فلسطینیوں کی تعمیر کردہ ٖحفاظتی دیوار مسمار کردی

جمعرات 11-07-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے قریب فلسطینیوں کی تعمیر کردہ ٖحفاظتی دیوار مسمار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی  فوج  کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔بیت المقدس کے قریب فلسطینیوں کی جانب سے تعمیر کردہ حفاظتی دیوار گرادی۔

صیہونی فوج نے آج صبح  بیت ال مقدس کے علاقے حزما میں ایک کارروائی کے دوران حفاظتی دیوار گرا دی جو کہ فلسطینی شہریوں نے حفاظتی نکتہ نظر سے تعمیر کی تھی ۔

وقوعہ پر موجود عینی  شاہدین کے مطابق قابض صہیونی  فوج نے بھاری مشینری کی مدد سے جنوبی حزما میں طبلاس کالونی میں تعمیر کی گئی حفاظتی دیوار مسمار کرڈالی۔

دوسری طرف اسرائیلی انتظامیہ کا یہ موقف ہے کہ یہ دیوار اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی تھی جب کہ فلسطینی شہریوں کا موقف ہے کہ یہ دیوار یہودی آباد کاروں کےحملوں سے بچائو کے لیے تعمیر کی گئی تھی۔ دیواردائود عدوان نامی شہری کی ملکیت تھی جو 700 مربع میٹر پر تعمیر کی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.