• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"فیس بک” نے فلسطینی حمایت کے اکاونٹس بند کردیئے

منگل 02-07-2019
in صیہونیزم
0
"فیس بک” نے فلسطینی حمایت کے اکاونٹس بند کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کا جانبدارانہ رویہ،صیہونی حکام کے دباؤ پر فیس بک پر فلسطینی کاز کی حمایت کر نے والے پیجز بند کر دیئے۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کے معروف پلیٹ فارم نےاظہار رائے کی آزادی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے سوشل میڈیا پر کام کرنے والے متعدد پیجز کو اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں بند کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی حکام کے  ایک وفد نے فیس بک انتظامیہ سے ملاقات کی تھی جس میں اسرائیلی وزیر انصاف بھی شامل تھے اور انہوں نے فیس بک انتظامیہ کو دھمکایا تھا کہ اگر انہوں نے فلسطینی پیجز بند نہ کیے تو وہ فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

اس سے قبل بھی اسرائیلی وزیر انصاف فلسطینی حقوق کے لیے کام کرنے والے سوشل میڈیا پیجز کو بند کروانے کے لیے فیس بک انتظامیہ سے ایک سو اٹھاون درخواستیں کر چکے ہیں۔

Tags: سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹفلسطینی کاز کی حمایتفیس بکفیس بک انتظامیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.