• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینیوں کی کی700,000 مربع میٹراراضی پر قبضے کا فیصلہ

بدھ 23-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی کی700,000 مربع میٹراراضی پر قبضے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کی700,000 مربع میٹراراضی پر غیر قانونی یہودی آبادکاری کا فیصلہ کرلیا۔

فلسطین میں غیرقانونی یہودی آبادکاری کے خلاف کام کرنے والے ادارے کے سربراہ بشار صادق کے مطابق صیہونی حکام نے  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں قریوت کے مقام پر فلسطینیوں کی700,000 مربع میٹراراضی پر غیر قانونی یہودی بستی کے تعمیر کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں فلسطینیوں سے علاقے کوخالی کرانے کی حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی حکام نے قریوت کے مقامی فلسطینیوں میں ایک نیا فضائی نقشہ تقسیم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمال مغربی قریوت میں ‘علیہ’ یہودی کالونی کی توسیع کے لیے مزید سات سو دونم (دونم زمین کی پیمائش کی اکائی ) علاقہ قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: "قریوت"بشار صادقغرب اردنفلسطینیوں کی زمین پر قبضہقابض صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.