• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینیوں پر زہریلی گیس کی شیلنگ ،متعدد بے ہوش

بدھ 08-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر زہریلی گیس کی شیلنگ ،متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کے خلاف  کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کا احتجاج ،ٹائر جلا کر سڑکیں بند کردیں ، صیہونی فوج کی جانب سے زہریلی گیس  کی شیلنگ ۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلقیلیہ میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ رہائشیوں کو ذدوکوب کیا ، جس پر مقامی فلسطینیوں نے صیہونی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائر جلا کر سڑک بلا ک کردی اور پتھراؤ کیا۔

جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست  گولیا ں چلائیں ارو زہریلی گیس کے شیل فائر کئے جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی زخمیقلقیلیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.