• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری سے صیہونی فوجی ہلاک

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری سے صیہونی فوجی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہلاک ہونےوالا اسرائیلی فوجی جولانی  اسپیشل یونٹ کے سپاہیوں میں سے ایک اپنے والد کا اکلوتا بیٹا ہے جو فلسطینی باشندوں پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے مظاہرین کی جانب سے پھینکے گئے پتھر کے سرپر لگنے سے ہلاک ہوا۔

اسرائیلی عبرانی اخبار "ھاریتیز "کے  مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں 21 سالہ اسرائیلی فوجی "عمييت بن ييجال” کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی جنین  کے گاؤں یاباد  میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران لوٹ مار کی جارہی تھی اس دوران فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے صیہونی فوج کے خلاف نعرے بازی شروع ہوئی ، اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور براہ راست فائرنگ شروع کردی اسی دوران  مظاہرین نے فوج پر پتھراؤ کیا جس کی ذد  میں آکر جولانی  اسپیشل یونٹکا  21 سالہ اسرائیلی فوجی”عمييت بن ييجال” موقع پر ہلاک ہوگیا ۔

اسرائیلی  فوج کی جانب سے پورے فلسطینی گاؤں میں 200 سے زائد افراد کو گرفتارکرکے پتھر پھینکنے والے کی تلاش کی جارہی ہے ۔

Tags: "امیت بن یگل"اسرائیلی فوجی ہلاکصیہونی فوجعمييت بن ييجالھاریتیز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.