• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کو قتل کرتےرہیں گے، اسرائیلی وزیرخارجہ

جمعہ 15-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کو قتل کرتےرہیں گے، اسرائیلی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ  اسرائیل کی سلامتی  سب سے اہم ہے ، ہر اس مزاحمت کار کو قتل کریں گے جو اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ ہوگا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی سلامتی سب سے اہم ہے، مصر کی کوششوں سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود وہ کسی بھی فلسطینی مزاحمت کار کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتےہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کو  مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہراس شخص کو تکلیف اور صدمہ پہنچائے گا جو ہمیں اذیت دے گا اور جو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ بنے گا ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک فضائی حملے میں غزہ میں اسلامی جہاد کے کمانڈر بہاء ابو العطاء کو ان کی اہلیہ سمیت شہید کردیا تھا بدھ کی رات مصری حکام اور اقوام متحدہ کی ثالثی کے بعد اسلامی جہاد اور قابض صہیونی فوج کے درمیان جنگ بندی کے ایک عارضی معاہدے پراتفاق ہوا تاہم  جمعرات کی رات کو صیہونی فوج نے ایک بارپھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی

Tags: اسرائیلی وزیرخارجہفلسطینی مزاحمت کارقاتل ریاستیسرائیل کاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.