• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدی کی حراست میں تیسری مربتہ 6 ماہ کا اضافہ

ہفتہ 21-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی حراست میں تیسری مربتہ 6 ماہ کا اضافہ
5
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "عوفر” کی فوجی عدالت نے گرفتار شدہ فلسطینی نوجوان کی انتظامی قیدکے تحت گرفتاری کی مدت میں تیسری مرتبہ چھ ماہ کا اضافہ کردیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین پر قابض اسرائیل کی صیہونی فوجی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے شہر "رام اللہ” کے علاقے "بیت ریمہ”  سے دوبارہ گرفتار فلسطینی 25 سالہ "عزت ریماوی” کی "انتظامی قید” کے تحت حراست میں تیسری مرتبہ چھ ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔

صیہونی فوج نے 21 ستمبر2018 کو عزت ریماوی کو ان کی رہائش گاہ "بیت ریمہ” سے رات گئےگھرمیں گھس کر گرفتار کیا تھا جبکہ اس دوران صیہونی فوج نے روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ مکینوں کو زدوکوب بھی کیا تھا۔

Tags: "بیت ریمہ""عزت ریماوی"انتظامی قیدرام اللہعوفر
Share5TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.