• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، الحاق کو روکنے میں کرداراداکرنے کا مطالبہ

بدھ 15-07-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، الحاق کو روکنے میں کرداراداکرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ روز فلسطینی صدر  محمود عباس اور برطانوی وزیراعظم بورس جانس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہو ا جس میں محمود عباس نے بورس جانسن کو تازہ ترین سیاسی پیشرفتوں ، خصوصا فلسطینی ، عرب اور بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی اتحاد سے منسلک منصوبوں کے بارے میں بریف کیا۔

صدر نے بین الاقوامی قانونی جواز کی بنیاد پر امن کے حصول کی حمایت میں ، اور بین الاقوامی قانونی جواز کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی سرزمینوں کے الحاق کو مسترد کرنے میں برطانیہ کے مؤقف کی تعریف کرتے ہوئے  برطانوی وزیراعظم سے اپنا بھرپور کردار اداکرنے کا مطالبہ کیا ۔

Tags: برطانوی وزیراعظمبورس جانسنغرب اردنفسلطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.