• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی حریت پسندوں کی صیہونی فوج سےجھڑپیں,18زخمی متعدد گرفتار

جمعرات 17-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی حریت پسندوں کی صیہونی فوج سےجھڑپیں,18زخمی متعدد گرفتار
15
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی گھر گھرتلاشی  لوٹ مار اور غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم 18 فلسطینی زخمی جبکہ متعدد کو اسرائیلی فوج نے گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس مشرقی علاقے میں گھر گھرتلاشی کےنام پر گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑکی جبکہ متعدد نوجوانوں کو بغیر الزام کے گرفتارکیا جس پر نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا اور نعرے بازی کی ، اسرائیلی فوج نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے باعث کم سے کم 18 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ متعدد کو اسرائیلی فوج نے گرفتارکرلے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

Tags: صیہونی فوج سے جھڑپیںصیہونی فوج کی فائرنگفلسطینی حریت پسندنابلس
Share15TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.