• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو 300 ملین کی خطیررقم اداکرے گی

بدھ 07-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو 300 ملین کی خطیررقم اداکرے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین اتھارٹی بجلی فراہمی کی اسرائیلی کمپنی کو 300 ملین شیکل (اسرائیلی کرنسی) ادا کرے گی جس کی کٹوتی ٹیکس کی رقم سے کی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی عبرانی نیوز ویب سائیٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے قرضوں کو پوراکرنے کیلئے اسرائیلی بجلی کی فرہم کرنے والی کمپنی کو 300 ملین شیکل کی رقم ادا کرے گی جس کو فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ادا کئے  جانے والی ٹیکس سے کٹوتی کی جائیگی

ویب سائٹ کے  مطابق فسلطینی اتھارٹی اس خطیر رقم کی ادائیگی کے باوجود اسرائیلی حکام کے ساتھ بجلی کی خریداری کے معاہدے طے کرے گی

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں بجلی کی 90 فیصد فراہمی اسرائیلی کمپنیوں سے حاصل ہوتی ہے جبکہ باقی 10 فیصد اردن اور مصر سے حاصل کی جاتی ہے

Tags: فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو 300 ملین کی خطیررقم اداکرے گی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.