• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطین کےخلاف اسرائیلی جارحیت بندہونا چاہئے، عرب لیگ

جمعرات 14-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطین کےخلاف اسرائیلی جارحیت بندہونا چاہئے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عرب لیگ کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو داخلی بحرانوں سے پردہ پوشی کیلئے فلسطین کے محصور شہر غزہ پر جنگ مسلسط کررہے ہیں، خطے میں تباہی کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پرعائد ہوتی ہے۔

عرب لیگ کی جانب سے جاری ایک بیان میں غزہ  میں  اسرائیلی فوج کی جاری وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، موجودہ جارحیت کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیتے ہوئے اسرائیل سے حملے بند کرنے اور عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو ہرممکن تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ پر جنگ مسلط کرکے محاصرہزدہ علاقے کو مزید بحران سے دوچار کیا ہے،  اسرائیل فلسطینی قوم کو مزید مشکلات سے دوچار کرنا چاہتا ہے تاکہ غزہ کی پٹی میں حالات مزید خراب ہوں حالیہ اسرائیلی دہشتگردی جنگ اور تشدد کو جنم دے گی جس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پرعائد ہوتی ہوگی ۔

عرب لیگ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتعرب لیگغزہنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.