• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین اتھارٹی کےاسرائیل سےدوستانہ تعلقات، فلسطینیوں کا شدیداحتجاج 

جمعرات 20-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی کےاسرائیل سےدوستانہ تعلقات، فلسطینیوں کا شدیداحتجاج 
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مشتعل مظاہرین نے ہاتھوں میں‌بینرز اور پلے کارڈز  اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اقدامات کو قوم سے خیانت اوردھوکہ دہی قرار دیاگیا تھا۔

گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ سمیت دیگر شہروں‌میں رام اللہ اتھارٹی کے عہدیداروں کی تل ابیب میں کانفرنس میں شرکت اور اسرائیلی شخصیات کو رام اللہ میں مدعو کیے جانے کے خلاف سماجی کارکنوں اور شہریوں‌ کی بڑی تعداد نےرام اللہ اتھارٹی کے عہدیداروں کی اسرائیل دوستی کے خلاف شدید احتجاج شروع کیا۔

مظاہرین نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت اسرائیل کے ساتھ رابطے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کو تحلیل کرنے، اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے مذاکرات ختم کرنے اور قابض دشمن کے خلاف مسلح‌جدو جہد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں‌بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اقدامات کو قوم سے خیانت اوردھوکہ دہی قرار دیا۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اسرائیلی پروگرامات اور کانفرنسوں میں شرکت پر رام اللہ اتھارٹی کو جاسوس، خائن اور دھوکہ باز قرار دیا اور کہا کہ فلسطینی اتھارٹی قوم اور ملک کو ڈالروں کے عوض فروخت کررہی ہے۔

Tags: رام اللہفسلطینی اتھارٹیفلسطینی مظاہرینقابض دشمنقوم سے غداری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.