• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے15 لاکھ شہری بدترین زندگی گزار نے پر مجبور ہیں

پیر 25-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے15 لاکھ شہری بدترین زندگی گزار نے پر مجبور ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ غزہ کے لاکھوں شہریوں کی زندگی کا براہ راست دارو مدار بیرونی امداد پر ہے ،محصور شہر پر اسرائیلی ناکہ بندی نے تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں ، غزہ میں موجودہ صورت حال انتہائی خطرناک ہے

مقبوضہ فلسطین کےمحصورشہر غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن جمال الخضری نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہاہے کہ قابض صیہونی ریاست کی جانب سے غیر قانونی طور پر گزشتہ تیرا سالوں سے  مسلط ناکہ بندی کے باعث ڈیڑھ ملین  فلسطینیوں کی زندگی انتہائی مشکلات کا شکارہے، اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔

الخضری نے کہا کہ غزہ میں ڈیڑھ ملین افراد غیرملکی امداد پر انحصار کرتے ہیں، ان میں ایک بڑی تعداد پناہ گزینوں پر مشتمل ہے جو اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کے ذریعے امداد حاصل کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی کے عوام کو عرب ممالک اور دیگر عالمی برادری کی طرف سے امداد فراہم کی جاتی ہے۔

Tags: جمال الخضریچیئرمین اور فلسطینی پارلیمنٹغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.