• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ پر جارحیت کا حکم کیوں نہ مانا، لائبرمین فوجی قیادت پر سخت برہم

ہفتہ 08-12-2018
in صیہونیزم
0
غزہ پر جارحیت کا حکم کیوں نہ مانا، لائبرمین فوجی قیادت پر سخت برہم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے عبرانی ذرائع کے مطابق سابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین اور فوجی قیادت کے درمیان سخت برہمی اور ناراضی پائی جا رہی ہے۔ لائبرمین نے فوجی لیڈرشپ سے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے چند ہفتے قبل غزہ کی پٹی پر حملے کا حکم کیوں‌ نہیں مانا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’اخبار چینل‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لائبرمین نے ایک بیان میں کہا کہ میں‌ نے فوج کو غزہ کی پٹی پر حملے کا حکم دیا مگر اس کے جواب میں مجھے ایسے لگا کہ میں اسرائیل کے کسی امن گروپ کے سامنے کھڑا ہوں۔ فوج نے میرا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ سے کہا کہ وہ غزہ پر فوج کشی کریں تو انہوں نے غزہ میں‌ بری فوج کی کارروائی سے انکار کردیا اور کہا کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور نہ ہی ہم اپنے مقاصد حاصل کرسکیں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر محدود فوج کشی کی تھی مگر فلسطینی مجاھدین نے صیہونی فوج کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد آوی گیڈورلائبرمین نے وزارت دفاع کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Tags: اسرائیلبرہمجارحیتحملےصیہونیغزہفلسطینیقیادتکارروائیلائبرمینلیڈرشپمجاھدینناراضیوزارت دفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.