• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں صیہونی فوج کی پرامن مظاہرین پرفائرنگ،خواتین اوربچوں سمیت 87 فلسطینی زخمی

ہفتہ 31-08-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں صیہونی فوج کی پرامن مظاہرین پرفائرنگ،خواتین اوربچوں سمیت 87 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں حق واپسی کے لئے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر قابض صیہونی فوج کی فائرنگ سے2 خواتین 18 بچوں ایک صحافی اور 2 پیرامیڈکس سمیت  87 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ جمعہ کی شام  غزہ اور اسرائیلی سرحد پر حق واپسی کیلئے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی افواج نے آنسوگیس کے شیل ربر کوٹڈ اسٹیل بلٹ  اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 87 فلسطینی زخمی ہوگئے جس میں سے 20 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

طبی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق زیادہ تر مظاہرین کی حالت آنسو گیس کی وجہ سے غیر ہوئی جن کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت تھی جبکہ 44 کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے ، قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین  کے خلاف بڑی مشین گنوں کا استعمال کیا  ۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018 سے غزہ میں ہر جمعہ کے روز غزہ اسرائیل سرحد سمیت مختلف مقامات پر حق واپسی ریلیاں نکالی  جاتی ہیں جس کے خلاف قابض صیہونی فوج طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے ہر ہفتے سیکڑوں فلسطینوں کو شہید اور زخمی کردیتی ہے ۔

30 مارچ 2018ء سے جاری اس تحریک کےآغاز سے اب تک تین سوسے زاید فلسطینی شہید اور 31 ہزار سے زاید زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: 30 مارچ 2018براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایامحصور شہر غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.