• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں اسرائیلی بمباری،چار فلسطینی شہید متعدد زخمی

اتوار 11-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی بمباری،چار فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کےمحصورشہرغزہ میں الصباح صیہونی فوج کی بمباری سے چار فلسطینی شہیداورمتعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 13 سالوں سے اسرائیلی محاصرے کاشکارغزہ کےعلاقےدیر البلاہ میں صیہونی فضائیہ نے ہفتے کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجےپانچ سے زائد رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینیوں کے شہید جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اسرائیل کی ایک مقامی نیوز ویب سائیٹ اور اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاہ میں اسرائیلی فضائیہ نے پانچ سے زائد مقامات کونشانہ بنایا جس کے  نتیجے م یں چار فلسطینی مارے گئے تاہم فلسطینی حکام نے سرکاری سطح پر فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق نہیں کی گئی

Tags: چار فلسطینی شہیددیر البلاہغزہ میں اسرائیلی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.